
ماہِ ربیع الاوّل کےبابرکت آغازپر طلبہ تک حضوراکرم صلی اللہ علیہ واسلم کے نام ، کام اور پیغام کو پہنچانے کے لیے آفاق لیڈرز کلب کے زیر اہتمام ” سیرت النبی(ص) کوئز کمپٹیشن بلوچستان 2017″ کا انعقادکیا گیا، جس میں 16 مراکز سے2663سے طلبہ اور طالبات نے شرکت کی.
ہم آفاق لیڈرز کلب کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں اور طلبہ و طالبات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں.