
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آفاق کے ٹریننگ سیشن میں *پاکستان* اور *دنیا کے مختلف ممالک* سے شریک تعلیمی اداروں کےسربراہان ، اساتذہ اور ماہرین تعلیم کا آفاق تِہ دل سے *شُکر گزار* ہے، جنھوں نے *ہزاروں* کی تعداد میں اس *آن لائن ٹریننگ سیشن* میں شرکت کر کے تعلیم سے اپنی دلی وابستگی اور *آفاق* کے وِژن ومشن کے ساتھ لگاؤکا اظہار کیا…
*اللہ* ہم سب کی کاوِشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ کرے کہ *پاکستان* اور *دنیا بھر* کے تعلیمی ادارے علم کی روشنی پھیلانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں۔
you can watch this session on