Skip to content
AFAQ
  • Home
  • About
    • Introduction
    • Annual Reports
  • Products and Services
    • Text Book Series
      • Sun Series (New Edition)
      • Sun Series
      • Iqbal Series (New Edition)
      • Iqbal Series
      • Nakhlah Series
      • Grammar Series
    • Support Material
    • LMS
    • Reader
      • Nakhlah Readers
      • Eeman Readers
      • General Character Building Books for Kids
        • Islamic Foundation
        • IQRA Books
    • Encyclopedia
      • Introduction
      • Areas
      • Membership
      • Encyclopedia Competitions
    • Training
      • Introduction
      • Programs
      • Training Calendar
      • Quality Assurance
    • Educational Services
      • Educational Pre-Audits
      • Character Building Activities
      • Teaching Observation
    • Career Counseling
    • AFAQ Leader’s Club
    • Assessment and Evaluation
    • Innovative Learning
    • Research
      • Introduction
      • Support Material
      • Quality
    • Member School Area
  • Media
    • Gallery
    • Videos
    • News and Events
    • Newsletter
    • AFAQ Forum
  • Careers
    • Available Jobs
    • Employee Portal
  • Contact Us

Parenting during Covid-19

والدین کے لیے پاکستان کا پہلا سب سے بڑا

Webinar

السلام علیکم
محترم والدین گرامی،

موجودہ حالات میں بچوں کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنا ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے۔ جہاں آپ کو دشواریوں کا سامنا ہے وہاں تعلیمی اداروں، ان کے أساتذہ کرام اور ان سے جڑے دیگر معاون اداروں اور افراد کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

بحیثیت ذمہ دار والدین آپ کی کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں

بحیثیت ذمہ دار والدین آپ کی کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں

(CEO، آفاق)اس پر شاہد وارثی صاحب

آپ سے پاکستان کے سب سے پہلے بڑے

Parenting webinar

 میں مخاطب ہوں گے ان شاء اللہ۔۔

:اس پروگرام میں آپ کے لئے کیا کچھ ہے اس کے لیے چند جھلکیاں حاضر خدمت ہیں📌

آخر اسکولوں کی بندش🚫 کب تک رہے گی؟🔹
والدین فیس کیوں ادا کریں جب اسکول ہی بند ہیں؟🔹
بحیثیت والدین آپ کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟🔹
بچوں کی تعلیم و تربیتمیں والدین کا کیا کردار ہونا چاہیے؟🔹

گھریلو تعلیمی ماحول آپ کے بچوں کی ترقی📈 اور خود اعتمادی کے لیے کتنا ضروری ہے؟🔹
والدین اور اساتذہ دونوں کے باہمی مشوروں اور توجہ دینے سے بچوں کی تعلیم و تربیت کیسے ممکن ہے؟🔹
والدین اور اساتذہ کے باہمی ربط اور تعاون سے بچے کیسے بہت جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں؟🔹
اساتذہ اور والدین میں سے اگر کسی ایک جانب سے بھی کوتاہی ہو تو بچے کے مستقبل پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟🔹
ا🔹 ان حالات میں بچوں کے مستقبل کو کیسے محفوظ اور کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟

webinar یہ سب اور بہت کچھ جاننے کے لیے آفاق لا رہا ہے آپ کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد

 ۔ برائے مہربانی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

پروگرام کی تفصیلات:19 جولائی، 2020 بروز اتوار
🕐 2:00pm to 🕐 3.30pm

برائے مہربانی اپنی حاضری کو براہ راست پروگرام میں یقینی بنانے کے لیے آج ہی نیچے دیے گئے رجسٹریشن فارم لنک پر رجسٹریشن کو یقینی بنائیں :
https://forms.gle/HwFdKB6Vw3W49AWU9

:یہ پروگرام سوشل میڈیا لنکس پر براہ راست سننے کے لیے مندرجہ ذیل لنکس کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں

www.youtube.com/AFAQofficial

AFAQ Head Office

18-A, Johar Town, Lahore.

UAN: +92--42-111-AFAQ-PK (2327-75)

Tel: +92-42-35171090-1, +92-42-35166406

Fax: +92-42-35171089

[email protected]

AFAQ Sales Office

Corporation Chowk, Out Fall Road, Opp. Shell Petrol Pump, Lahore.

Tel: +92-42-37150949, +92-42-37150950

Direct: +923364859000

[email protected]

,

Karachi Sales Office

L-1-C Block 21, Federal B Industrial Area, Karachi.

Tel: +92-21-36821050-1, +923364858016

Join us to start receiving the latest news, reviews and offers

    • Home
    • About
    • News and Events
    • Site Map
    • Contact Us
    • My AFAQ
  • © 2014 All Rights Reserved.|